زندگی آمد برائے بندگی زندگی بے بندگی شرمندگی ۔ ترجمہ! زندگی کا مقصد اللہ تعالی کی عبادت کرنا ہے، اور بنا بندگی کے یہ زندگی شرمندگی ہے مولاناروم۔ —— وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ۔ } ”اور میں نے نہیں پیدا کیا جنوں اور انسانوں کو مگر صرف اس لیے کہ وہ میری بندگی کریں۔ سورہ الذاریات آیت نمبر 56